بکھری زُلف

Poet: ثناء خان تنولی By: ثناء خان تنولی, Hassan Abdal

میری زُلف بکھری دیکھ
جو کہرام مچا دیتا تھا
مجھے اِس حال میں دیکھے گا
تو قیامت ٹوٹ پڑے گی اُس پر

Rate it:
Views: 683
29 Jan, 2019