تری نظر میں جب کوئی اداس ہو

Poet: Naveed Ahmed Shakir By: Naveed Shakir, Faisalabad

تری نظر میں جب کوئی اداس ہو
زبان پے ضروری ہے مٹھاس ہو

گزر ہی جائے گایہ وقت بھی کہیں
بڑا سکوں ہو تم جو آس پاس ہو

Rate it:
Views: 704
12 Jun, 2020