جذباتوں میں نا ڈھونڈو نشانِ وفا
Text size
میری جاں خوابوں کی کمائی مت کرو
اپنے لہو کو میری خاطر سیاہی مت کرو
اب کے دلِ نا مراد نے فیصلہ کیا ہے
اب میرے دل تک تم رسائی مت کرو
جذباتوں میں نا ڈھونڈو نشانِ وفا
موجِ فنا کی حوصلہ افزائی مت کرو
میری جاں خوابوں کی کمائی مت کرو
اپنے لہو کو میری خاطر سیاہی مت کرو
اب کے دلِ نا مراد نے فیصلہ کیا ہے
اب میرے دل تک تم رسائی مت کرو
جذباتوں میں نا ڈھونڈو نشانِ وفا
موجِ فنا کی حوصلہ افزائی مت کرو