صف اول کا معرکہ سر کرنے کی دوڈ میں ہم (By: Tahir Naeem) صف اول کا معرکہ سر کرنے کی دوڈ میں ہمسنگ میل بھی گزر گیا منزل ہو گئی بے بسمٹا دیےوہ داغ بھی جو لگے تھے سنوارنے میں دلجوئی کی چاہ میں کر دۓکارہاۓ آٹھ دستھام لی لسٹ جسے دیکھنا ہے چھٹی کے بعدخبردار اگر ہوئے لیٹ صبح منٹ پانچ دستیور کیوں بدل جاتے ہیں اپریل میں ہر بارپھرتی , پھرتے ہیں ڈرے سہمے اور بے بس کون کرتا ہے ان گنت خواہشوں کا تقاضا آپ سےہم تو عرصے سے انکریمنٹ کے طلبگار تھے بس.. ....
انہوں نے مجھے دیکھا نہیں ہے (By: UA) انہوں نے مجھے دیکھا نہیں ہےبس میری باتوں پہ ہی مَرمِٹ ہیں.. ....
حالت ناساز ھے (By: MAHR USMAN) اب تو حالت عثمان اس قدر نا ساز ھے نا جانے کس غم کا اب یہ آغاز ھے .. ....
اف ! میرا چہرہ خراب ہو جائے گا۔ (By: ASAD) اف ! میرا چہرہ خراب ہو جائے گادیکھ تیرا خانہ خراب ہو جائے گا.. ....
مہنگائی نے کمر ہے توڑی، سب ہیں پریشان (By: Ziauddin Ahmed) مہنگائی نے کمر ہے توڑی، سب ہیں پریشانآخر اتنی کم تنخواہ میں کیسے جیے انسان.. ....