ربائی
Poet: Asad By: Asad, mpkگزر گئے وہ دن مجھ کو گزارے ہوئے
جو تھے کل میری سمت آج تمہارے ہوئے
اس وقت کے ساتھ تم بھی کچھ دور چلو
کہ لوٹ آئے گا سمئے پھر لیے نظارے ہوئے
More Friendship Poetry
گزر گئے وہ دن مجھ کو گزارے ہوئے
جو تھے کل میری سمت آج تمہارے ہوئے
اس وقت کے ساتھ تم بھی کچھ دور چلو
کہ لوٹ آئے گا سمئے پھر لیے نظارے ہوئے