دوست اگر سچا ہو، دعا بن جاتا ہے

Poet: شایان By: شایان, Nawabshah

دوست اگر سچا ہو، دعا بن جاتا ہے
ہر درد کا درماں بن کے وفا بن جاتا ہے

Rate it:
Views: 29
14 May, 2026