اک زخمی پرندہ جس کے بازو تھکن اور بے بسی سے شل ہوچکے ہیں (By: Mirza Abdul Aleem Baig) دلاک زخمی پرندہجس کے بازوتھکن اور بے بسی سےشل ہوچکے ہیںجہاں بھر کے دکھوں کا بوجھ سنبھالےبہت ہلکانبے حد پریشاندُور سمندر کنارےخشکی پر پڑااپنے آنسوؤں سےزخم بھرنا چاہتا ہےمرے وجود کوپامال کرنا چاہتا ہےچند امیدیں جو بچ گئی ہیںسمندر بُرد کرنا چاہتا ہے.. ....
بگڑے ہوئے حالات میں بے نام و نشاں ہوں (By: وشمہ خان وشمہ) بگڑے ہوئے حالات میں بے نام و نشاں ہوںاپنے ہی مقدر کی بہاروں میں خزاں ہوں.. ....
زندگی سے ایک دن موسم خفا ہو جائیں گے (By: SAbir) زندگی سے ایک دن موسم خفا ہو جائیں گے رنگ گل اور بوئے گل دونوں ہوا ہو جائیں گے .. ....
میں کہاں ہوں کچھ بتا دے زندگی اے زندگی (By: faizan) میں کہاں ہوں کچھ بتا دے زندگی اے زندگی!پھر صدا اپنی سنا دے زندگی اے زندگی.. ....