عہد پورا کرنا ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

 آپ کو بھلانا ہے نہ ساتھ چھوڑ جانا ہے
عہد پورا کرنا ہے، آپ کا ساتھ نبھانا ہے

Rate it:
Views: 868
07 Oct, 2019