میں نے

Poet: Saqib Nisar By: Saqib Nisar , Muzaffarabadak

سارے وعدے نبھا دئے میں نے
اس کے خط بھی جلا دئے میں نے

اب میں اور نہیں روں گا بس
سارے جھگرے مٹا دئے میں نے

Rate it:
Views: 979
11 Nov, 2019