نمی سی آج کیوں لگتی ہے گھر بھر کی ہواؤں میں

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, منیلا

تمہارے دم قدم سے تھی شگفتہ سب فضا گھر کی
نمی سی آج کیوں لگتی ہے گھر بھر کی ہواؤں میں

Rate it:
Views: 419
21 Sep, 2020
More Life Poetry