وہ کیوں گیا شفق وہ یہ بھی بتا کر نہیں گیا
Poet: شفق کاظمی By: Shafaq kazmi, Karachiوہ میرا دوست نہیں تھا وہ میرے ہنسنے کی وجہ تھا 
 میرے دکھ درد کا ساتھی تھا
 وہ جاتے جاتے مجھ سے میری مسکراہٹیں چھین گیا 
 وہ کیوں گیا شفق وہ یہ بھی بتا کر نہیں گیا
More Friendship Poetry








 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 