ہر کسی کو نہیں ملتا پیار زندگی میں

Poet: Asad By: Asad, mpk

چلو پھر سے غم کو بھلانے چلیں
ھے حیات جب تک مسکرانے چلیں

ہر کسی کو نہیں ملتا پیار زندگی میں
پھر کیوں دکھ کے آنسو بہانے چلیں

 

Rate it:
Views: 1546
15 Jun, 2020