خوش ہوئے۔۔

Poet: asad By: asad, mpk

ان کو قریب جو اپنے پا یا تو خوش ہوئے۔۔۔
چمکا پھو ٹی قسمت کا ستا را تو خوش ہوئے

اے کاش وہ بن جائے تما م عمر کیلیئے اپنا
با رہا دل نے اسطرح کا سو چا تو خوش ہوئے

 

Rate it:
Views: 729
07 Aug, 2020