✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
UA
Search
Add Poetry
Poetries by UA
جو میرے لئے جیسا گُمان کرتا ہے کرتا رہے
جو میرے لئے جیسا گُمان کرتا ہے کرتا رہے
دیواروں سے سر ٹکرانے کی عادات نہیں مجھے
یو اے
Copy
کِس کا تذکرہ کریں اور کِسے چھوڑیں
بکھری پڑی ہیں داستانیں ہزار جا بجا
کِس کا تذکرہ کریں اور کِسے چھوڑیں
یو اے
Copy
تُم سے بات کرنا تھی مگر تُم نے
تُم سے بات کرنا تھی مگر تُم نے
الوِدٰع کہدیا، اور آگے چل دِیئے
یو اے
Copy
تُمہیں احساس ہے
تُمہیں احساس ہے
کہ جو دِل کبھی
تُمہارے لئے
ہاں
صِرف تمہارے لئے
دھڑکتا تھا
اَب کِسی اور کے
بارے میں
ہاں کِسی اور کے بارے میں
کیوں سوچنے لگا ہے
وہ دِل جو کبھی
تُمہارے لئے
ہاں
صِرف تُمہارے لئے دھڑکتا تھا
یو اے
Copy
تُم اپنا جبر آزماؤ گے
تُم اپنا جبر آزماؤ گے
ہم اپنا صبر آزمائیں گے
نِبھانا کِسے کہتے ہیں
زمانے کو دِکھائیں گے
یو اے
Copy
میرے بولنے سے تمہارا دِل دُکھے گا
میرے بولنےسے تمہارا دِل دُکھے گا
میرا خاموش رہنا ہی بہتر رہے گا
یو اے
Copy
بکھری پڑی ہیں ہزار داستانیں جا بجا
بکھری پڑی ہیں داستانیں ہزار جا بجا
کِس کا تذکرہ کریں اور چھوڑ دیں کِسے
یو اے
Copy
کِس کِس کے احساس دِلانے کا احساس کرے کوئی
کِس کِس کے احساس دِلانے کا احساس کرے کوئی
ہر ایک یہاں مُخلصی کا دٰعوے دار ہے
یو اے
Copy
میں تُمہیں بُھول جانا چاہتی ہُوں
میں تُمہیں بُھول جانا چاہتی ہُوں
بُرا مت ماننا ۔۔۔۔۔ ضروری ہے
یو اے
Copy
جو بات پُوچھ رہے ہو، نہیں بتانے کی
جو بات پُوچھ رہے ہو، نہیں بتانے کی
کہاں سے ابتداء ہُوئی میرے فسانے کی
ہمیں فرصت نہ مِلی حالِ دِل سُنانے کی
تُمہیں بھی فِکر رہی عُمربَھر زمانے کی
یو اے
Copy
کیا تُمہیں یہ احساس ہے
کیا تُمہیں یہ احساس ہے
کہ جو دِل کبھی
تُمہارے لئے دھڑکتا تھا
اَب کِسی اور کے بارے میں
کیوں سوچنے لگا ہے
یو اے
Copy
بُھول جائیے
آپ مُجھے
بُھول جائیے
یہی بہتر ہے
آپ کے لئے بھی
میرے لئے بھی
آپ مُجھے
بُھول جائیے
یو ۔اے
Copy
لاحاصل
ہم نے آپ کا بہت انتظار کِٰا
اور بَس انتظار ہی کِیا
یو ۔اے
Copy
وہی پوچھتے ہیں کہ تُم کون ہو
جِنہیں مَسندِ دِل پہ بیٹھایا ہے
وہی پوچھتے ہیں کہ تُم کون ہو
یو ۔اے
Copy
دیمک کی طرح چاٹ گیا میری زندگی
دیمک کی طرح چاٹ گیا میری زندگی
اے وقت تُجھے اور کوئی کام نہیں تھا
یو ۔اے
Copy
محبت سفۤاک نہیں ہوتی وحشت سفاک ہوتی ہے
محبت سفۤاک نہیں ہوتی ہے وحشت سفاک ہوتی ہے
جو انکار پہ بپھر جائے دیوانگی نہیں درندگی ہوتی ہے
یو ۔اے
Copy
جِس کے لئے زندگی کا نام ہو کام، کام اور کام
جِس کے لئے زندگی ہو کام، کام اور کام
اُس کے لئے اذیت ہے آرام، آرام اور آرام
یو ۔اے
Copy
آپ کے شہر میں آنا مُشکل ہے
آپ کے شہر میں آنا مُشکل ہے
اور ہم مشکلوں سے ڈرتے ہیں
یو ۔اے
Copy
تھک تو جاتے ہیں مگر شوقِ سفر زندہ رکھتا ہے
تھک تو جاتے ہیں مگر شوقِ سفر زندہ رکھتا ہے
دِل کو مَرنے نہیں دیتا ہے حوصلہ زندہ رکھتا ہے
یو ۔اے
Copy
رابطے مختصر ہوتے جا رہے ہیں
رابطے مختصر ہوتے جا رہے ہیں
زندگی کیا بتانا چا رہی ہے۔۔۔۔۔؟
یو ۔اے
Copy
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets