آج کا آج ہی جو کھاتا ہے
وہی تو افسر کہلاتا ہے
آئے آفر تو آتے ہیں دفتر
ورنہ غائب رہتے ہیں اکثر
شام کی چائے پر بلا کر وہ
کھانا کھانے کی کرتے ہیں آفر
یو صاحب پیار کرتا ہے
کھانے کا نہ ادھار کرتا ہے
آج کا آج نقد کھائے گا
کل کوئی اور بھی بلائے گا