پہلےسےتھوڑے بھی بہتر یہاں حالات کبھی نہیں ہوئے جتنے بکھرے ہیں ہواؤں میں سوالات کبھی نہیں ہوئے مادرملت بھی نہ جیت پائیں اپنےاس ملک میں الیکشن کیوںکہ یہاں آزاد و منصفانہ انتخابات کبھی نہیں ہوئے