ہمارے رنگ ڈھنگ ۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

جانے گی کیسے دنیا ہمارے رنگ ڈھنگ
کرکے وصول اجرت لڑتے ہیں روز جنگ

ہمارے یہاں ہوں گے جو روزانہ واقعیات
ہمکوتوانہیں دینا ہے کوئی نہ کوئی رنگ

Rate it:
Views: 429
17 Aug, 2013
More Political Poetry