آنسو بہا رہا تھا

PoetNaveed Dar Submitted byNaveed Dar
Text size

سورج گرمی برسا رہا تھا
اور ساحل کی نرم ریت پر
تنہائی میں سلگتا ہوا جسم
اپنے ماضی کی گم گشتہ یادوں پر
آنسو بہا رہا تھا
ایسے میں سمندر کی شوخ بانہوں سے
اپنا دامن چھڑاتا ہوا پانی
میری تنہائی پہ آنسو بہا رہا تھا
 

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied