Add Poetry

اب تو انسان ہی انسانوں کو دستےہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

سانپ کےزہر سےبہت کم لوگ مرتےہیں
اب تو انسان ہی انسانوں کو ڈستے ہیں

ہم زہریلےناگ کی کہاں پرواہ کرتےہیں
آستین میں چھپےسانپوں سےڈرتےہیں

ناگ کےبچےتو سامنےسےوارکرتےہیں
مگرآستین کےسانپ چھپ کر ڈستےہیں

جو لوگ اس طرح کےکام کرتےہیں
وہ کب سچی پاتوں پہ کان دھرتے ہیں

Rate it:
Views: 353
17 Jul, 2012
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets