اب نہ کریں گے دل کا حال کسی سے بیان

Poet: Jamil Hashmi By: jamil Hashmi, Rawalpindi

اب نہ کریں گے دل کا حال کسی سے بیان
اٹھ جاتا ہے دلبروں کے دل میں اک طوفاں

ان کی تعریف میں کہے تھے جو چند الفاظ
ہو گئے ہیں ہماری باتوں سے وہ حیران

اتنے بھی تعریف کے قابل نہ تھے وہ
سن کے ہمیں ہو گئے ہیں وہ بڑے پریشاں

نہیں ملتا ہمیں کوئی پیار کے قابل
رہتا ہے حسین لوگوں کا ہمارے ہاں فقدان

Rate it:
Views: 482
24 Dec, 2012
More Life Poetry