اتنے ہمارے راز نہ تھے

Poet: Shaukat Chaudry By: Shaukat Chaudry, CHAKWAL

ہمارے عیب زمانے پر عیاں ہونے لگے
اتنے ہمارے راز نہ تھے جتنے رازداں ہونے لگے
 

Rate it:
Views: 593
02 Sep, 2008
More Life Poetry