احساسِ تنہائی
Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore اندھیرے میں بھی گمان ! اپنے ہی سائے کا ہوتا ہے
شمع جلاؤ ! احساسِ تنہائی کا کچھ تو اثر زائل ہو
More Sad Poetry
اندھیرے میں بھی گمان ! اپنے ہی سائے کا ہوتا ہے
شمع جلاؤ ! احساسِ تنہائی کا کچھ تو اثر زائل ہو