ہماری بقاء وسلامتی لےآئی ہے ایسےموڑ پر ہمکو ملک کا بچہ بچہ ٹوٹ کر ارض وطن سےپیارکرے بین الاقوامی سازش گھیرا تنگ کر چکی ہمارےگرد خود کو بڑی زمینی طاقت سےٹکرانےکو تیارکرے