کیا جا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

اپنے جائز و ناجائز مطالبات مان لینےپر ہمیں
اپنی طاقت کےزعم میں مجبور کیا جا رہا ہے

یوں ہماری خود داری و انا کو زخمی کر کے
آزادی وخود مختاری سے دور کیا جا رہا ہے

Rate it:
Views: 515
29 Sep, 2018
More Political Poetry