اس ملک کو تسلیم کر لینےکا سوال ہی نہیں ہوتا پیدا ابتدا سے جس کی آنکھوں میں کھٹکتا ہو ہمارا وجود بھارتی جارحیت میں اشتراک عمل کا ملنے پہ ثبوت کرہ ارض سےاسرائیل کو ہوجانا چاہئےنیست ونابود