مسئلہ کشمیر ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

اب پاک بھارت دیرپا امن کے امکانات ہو چکے ہیں معدوم
یہ متنازعہ مسئلہ ہی راہ کی سب سے بڑی رکاوٹ ہے

چین تصفیہ طلب مسئلہ کشمیر کے لئے ادا کرے کردار
‘سی پیک ‘کی فعالیت کی راہ میں یہ اک بڑی رکاوٹ ہے

Rate it:
Views: 663
06 Mar, 2019
More Political Poetry