پانچواں حصہ ہیں آبادی کا ہم کو کیا ہو غم خوف وڈر ہوتا نہیں مومن کے دل میں نام کا دیدہ دلیری دشمنی بڑھتی ہےتو بڑھا کرے ملتی رہے گی تقویت بھی دن بدن اسلام کو