اپنے کام کا

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

اہل نظر کے سامنے ہے بس یہی سوال
نظریاتی کشمکش ہے کہ ٹکراؤ نظام کا

ہر خاص وعام کے لئے دلچسپ یہ نہیں
موضوع مگر ہے لگتا ہمیں اپنے کام کا

Rate it:
Views: 488
29 May, 2012
More Political Poetry