Add Poetry

اشکوں سے کھیلتے ہیں بڑے ہی ملال سے

Poet: ماہم طاہر By: Maham Tahir, Karachi

اشکوں سے کھیلتے ہیں بڑے ہی ملال سے
بیٹھے ہیں آ ج شہر میں ہم بے حال سے

کوئی پستی سے مدد کے لیے پکار رہا ہے شاید
نڈر تھے کبھی اور ا ب ڈرتے ہیں زوال سے

اظہار پسند کا ان کی حال نہ پوچھیے
دیتے ہیں مثل بھی وہ شعر کی مثال سے

کسے خط لکھنا تھا ماہ غم میں ہمیں
یہی سوچ کر پریشاں ہیں پچھلے سال سے

وقت بھی تھا،جواب بھی دینا تھا اسے دل نے
اختتام گفتگو کر گیا وہ صرف اپنے سوال سے

Rate it:
Views: 370
18 Feb, 2020
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets