اصغرجی تو پہلےہی سےدیوانےلگتےہیں
Poet: M.Asghar(Sdabahar)Mirpuri By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMاصغر جی تو پہلےہی دیوانےلگتےہیں
کسی شمح محفل کےپروانےلگتےہیں
محبت بھری نگاہ سےجوپاگل ہو جائے
لوگ کیوں اسےگولیاں کھلانےلگتےہیں
جنہیں محفل میں بات کرنےکاسلیقہ نہیں
ہمیں زندگی کافلسفہ سمجھانےلگتےہیں
اصغرکو پاگل پن کی گولیاں کھانےپہ
مجبور کرنےوالےنہ ٹھکانےلگتےہیں
More Life Poetry






