Add Poetry

الیکشن ہمارے سرپہ کھڑاہے

Poet: purki By: m.hassan, karachi

الیکشن ہمارے سرپہ کھڑاہے
ہم سب نے مل کر سوچنا ہے

کون ہمارا ہمدرد ہے
کون ہمارا دشمن ہے

اب تک جوکچھ ہوچکا ہے
خدارا آگے پھرمت ہونے دو

میرا گلشن لہو لہو ہے
قربانی کا وقت قریب ہے

یہ جو ہم سب کی جنّت ہے
سب نے ملکر اسے بچانا ہے

قربانی ہم کس چیز کی دے پُرکی
علاقے،زبان اور فرقہ پرستی کی

سب مل کر پاکستان کا سوچو
سب مل کر صرف عوام کا سوچو

سب مل کر بے روزگاروں کا سوچو
سب مل کر ٹحریک انصاف کا سوچو

Rate it:
Views: 452
03 Nov, 2012
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets