انا اور خودیPoetنوید رزاق بٹ Submitted byنوید رزاق بٹText sizeA− A A+ انا کا محور غرورِ ہستی، خودی کا محور خدائے حق ہے انا میں بندہ غلام اپنا، خودی کی منزل رضائے حق ہے Previous CopyNext