تنگیِ وقت

Poet: تاثیر عبّاس By: Taseer Abbas, lahore

تنگیِ وقت نے تاثیرؔ کیا حال بنا رکھا ہے
ایک ہی دل تھا کے جو سب نے جلا رکھا ہے

Rate it:
Views: 1
25 May, 2026
More Life Poetry