انسانی جان
Text size
دودھ‘ سبزی‘ دال‘ مرغی اور گوشت
کون سی چیز آجکل مہنگی نہیں
ہے اگر سستی تو جان انسان کی
صرف رحلت ‘ صرف اجل مہنگی نہیں
دودھ‘ سبزی‘ دال‘ مرغی اور گوشت
کون سی چیز آجکل مہنگی نہیں
ہے اگر سستی تو جان انسان کی
صرف رحلت ‘ صرف اجل مہنگی نہیں