انسان بن کے رہو

Poet: M.ASGHAR MIRPUR By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

الله کہ بندےہو تو انسان بن کےرہو
دنیا میں انسانیت کی پہچان بن کےرہو
اگر چاہتےہولوگ تمہیں خردمند جانیں
توسب کہ سامنے انجان بن کےرہو
دنیا مسافرکی منزل نہیں گزرگاہ ہے
تم سب لوگ یہاں مہمان بن کےرہو
کسی کے دل میں اپنی چاہت جگاؤ
پھراس کے دل کا ارمان بن کےرہو
تنہائی کا احساس نہ ہونے پائے
اپنےآپ میں اک انجمن بن کہ رہو

Rate it:
Views: 626
06 Dec, 2011