کبھی اسلاف پہ اپنے ہمیں فخر تھا کتنا کچھ زیادہ پرانی نہیں یہ بات ہے کل کی اب اپنے گریبانوں میں جھانکیں اگر آج للگتا ہے کہ اولاد ہیں ہم ابو جہل کی