سانپ

Poet: hamid raza khan. By: hamid raza khan., karachi

الله کرے ایسا ہی ہو کچھ میرے لئے بھی
جنت نہ جائے ہاتھ سے دارو بھی نہ چھوٹے

حکمت میں اختیار کروں ایسی عمل کی
سانپ بھی مر جائے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے
 

Rate it:
Views: 570
23 Mar, 2011
More Political Poetry