مقابلہ میں اگر ہار وجیت کے کچھ نہیں معنی پھر بد دلی سے کھیل کر ہر میچ ہار لیتے ہم بھارت بھی اوآئی سی اجلاس میں ہو شریک تو پیر اپنا خود ہی تیز کلہاڑی پہ مار لیتےہم