‘بائیکاٹ‘ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

او،آئی،سی میں ہوحریت پسندوں کی بھی نمائندگی
کشمیری مجاہدین کا بھی یہ ٹھاٹ باٹ ہونا چاہئے

غیر مسلم کی شرکت مسلم ممالک کےاجلاس میں
اسکا پھر من جانب پاکستان بائی کاٹ ہونا چاہئے

Rate it:
Views: 641
24 Feb, 2019
More Political Poetry