اَدھُوری زِندگیِ

Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oporto

کیوں ملکر بھی تم سے، ملاقات ادھوری رہتی ہے
باتیں تو ہوتیں ہیں لیکن، کُچھ بات ادھوری رہتی ہے

کئی بار کہنا چاہا میں نے تُم سے، مگر نہ کہہ سکا
کہ تُم بِن میرے دن تنہا، اور رات ادھوری رہتی ہے

Rate it:
Views: 461
30 Nov, 2017
More Life Poetry