اُسکی الفت کا مزاہ سب سے الگ سب سے جُدا جیسے سُورج کی تپش روکتی ہے کُوئی رِدا جیسے ساقی نے پَلائی کِسی تشنہ کو شراب جیسے ٹل جائے کسی عاصی کے سر پہ سے عذاب