اچھی باتیں
Poet: M.Asghar By: M.Asghar, BIRMINGHAMہر بزم میں جو باتیں فضول کرتے ہیں
ایسے لوگ اچھی رائے کب قبول کرتے ہیں
ایک دن ان کا محاسبہ ضرورہوتا ہے
جو دوسروں کی زندگی کو رول کرتے ہیں
کئی بار برے لوگوں کو اچھا سمجھ کر
زندگی میں ہم بڑی بھول کرتے ہیں
میری باتیں کئی لوگوں کو بھلی نہیں لگتیں
ایسی ہی کھری باتیں ہم حسب معمول کرتےہیں
کسی کی جدائی کا غم بھلانے کی خاطراصغر
ہم خود کو نیک کاموں میں مشغول کرتے ہیں
More Life Poetry
ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے
کس بات کی آخر جلدی ہے کس بات کا پھر یہ رونا ہے
دنیا کے مصائب جھیلنے کو مالک نے بنایا ہے جیون
آرام بھلا پھر کاہے کا پھر کاہے یہ سونا ہے
بے مقصد جینا کہتے ہیں حیوان کے جیسا جینے کو
انساں کے لیے تو یہ جیون یارو پر خار بچھونا ہے
دشوار سہی رستہ لیکن چلنا ہے ہمیں منزل کی طرف
منزل کی طلب میں عاکفؔ جی کچھ پانا ہے کچھ کھونا ہے

اسلم