جی نہ چا ئے پر جانا ہے شام کے بعد گھر جانا ہے لے چلو تم سنگ اپنے ہمکو بھی اسی ڈگر جاناہے اتنا بھی کیا جینا ہے یاسر آخر تو اک دن مر جانا ہے