اگر کچھ نرم لفظوں کو ۔۔۔
Poet: Dr. Humera Islam By: Dr. Humera Islam, Karachi.اگر کچھ نرم لفظوں کو
شہد سا لہجہ مل جائے
تو زخم جسم کا ہو یا
کسی کی روح ہو زخمی
بس پھر کچھ ہی لمحوں میں
وہ سارے زخم سل جائیں ۔۔۔
More Sad Poetry
اگر کچھ نرم لفظوں کو
شہد سا لہجہ مل جائے
تو زخم جسم کا ہو یا
کسی کی روح ہو زخمی
بس پھر کچھ ہی لمحوں میں
وہ سارے زخم سل جائیں ۔۔۔