مضحکہ خیز صورتحال پر اشعار کہنے چاہئیں یوںہی الفاظ ومعانی کے دریا بھی بہنے چاہئیں ہمارے دلوں میں ذاتی مفادات ہی پل رہے ہیں ہم سب ہی ایان علی کی روش پر چل رہے ہیں