قومی مفاد ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

عدلیہ و انتظامیہ میں کیا دوریاں بڑھیں
کس لئےظہور مہدی کا انتظار کیا جائے

نسخہ یہی ہے کارگر قومی مفاد میں
کیوں نہ افواج کو شریک اقتدارکیا جائے
 

Rate it:
Views: 418
07 Oct, 2016
More Political Poetry