جو ملک بڑے ہیں وہ سارے ہیں مختار اس ملک کو گنتا ہے کون بڑوں میں بننے کو یوں تو بن گئے ہم ایٹمی قوت امریکہ مگر بیٹھ گیا آکے جڑوں میں