کیوں

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

پہلے نہ آیا دل میں یہ جانے خیال کیوں
ہے اتنا مختلف ماضی سے حال کیوں

شامل رہے جو ساتھ میرے الله کی مدد
پہلا سا میں پھر نہ دکھاؤں کمال کیوں

Rate it:
Views: 534
21 May, 2011
More Political Poetry