کبھی تو نے یہ سوچا ہے؟ کہ تیرے لفط سن لوں تو مرے دل میں ہزاروں پھول کھلتے ہیں مرے کانوں کی شنوائی یہ تیری صندلی آواز میری سانس کی لو کو بڑھائی ہے کبھی تونے یہ سوچا ہے بھلا کب تک نبھاؤں گی مگر تو یاد رکھنا ایک دن میں لوٹ آؤں گی