اےوطن تیرےتابعدار ہیں ہم
دشمنوں کےلیےتلوارہیں ہم
انکساری مومن کا شیوہ ہے
ارض پاک کےخاکسارہیں ہم
جام شہادت جو ہنس کرپی لیں
تیرےایسےجاں نثار ہیں ہم
سر کٹ تو سکتاہےجھکتانہیں
کچھ ایسےبہادرشہسوارہیں ہم
وقت آنے پہ دنیا کو دکھادیں گے
کےتیرے کتنےوفادار ہیں ہم